IQNA

7:37 - September 30, 2020
خبر کا کوڈ: 3508281
تہران(ایکنا) برطانوی کرکٹ کلب نے مسلمان کھلاڑی کی دل آزاری معذرت اور مستقبل کے لیے درست اقدام کی یقین دھانی کرائی ہے۔

اسکس کانٹی کرکٹ کلب (Essex County Cricket Club  نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایک جیت کے بعد خوشی منانے کی تقریب میں ایک مسلمان کھلاڑی کی دل آزاری ہوئی تھی تاہم کلب کثرالقومی اور کثیر المذہبی حوالے سے فخر کرتا ہے کہ اس میں مختف رنگ و نسل کے لوگ شامل ہیں ۔

 

کلب کے مطابق کرکٹ سب کے لیے ہے اور سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عہد کیا جاتا ہے تاہم اسپورٹس کے حوالے سے تمام افراد کے لیے بہتر انداز میں کام کرنے پر توجہ ہے۔

 

باب ویلیس(Bob Willis Trophy  ٹرافی کے اختتام پر جشن کی تقریب میں دیگر ساتھی کھلاڑیوں نے شراب اسپرے میں فیروز خوشی پر بھی اسپرے کیا جس پر انہوں نے ناراضگی کا اظھار کیا تھا۔

 

باب ویلیس ٹرافی ۲۷ ستمبر کو اختتام کو پہنچا جس میں اسکس کانٹی نے چمپین ہونے کا اعزاز حاصل کیا۔/

3926169

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: