بصره سے کربلا کی سمت پیدل روی

IQNA

15:29 - October 03, 2020
خبر کا کوڈ: 3508299

بصره سے کربلا کی سمت پیدل روی

عراق کے عزادار اور عاشقان امام حسین(ع) اربعین کی مناسبت سے بصره سے کربلا کی سمت رواں دواں ہیں اور ایس او پیز پر عمل کی بھی تاکید کی گیی ہے اس سال کورونا کی وجہ سے دیگر ممالک سے زائرین کی آمد پر پابندی لگائی گیی ہے۔

عراق کے لاکھوں عزادار اور عاشقان امام حسین(ع) اربعین کی مناسبت سے بصره سے کربلا کی سمت رواں دواں ہیں اور ایس او پیز پر عمل کی بھی تاکید کی گیی ہے اس سال کورونا کی وجہ سے دیگر ممالک سے زائرین کی آمد پر پابندی لگائی گیی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha