اسلام‌شناسی کا ایوارڈ برطانوی محقق کے نام

IQNA

اسلام‌شناسی کا ایوارڈ برطانوی محقق کے نام

8:40 - October 11, 2020
خبر کا کوڈ: 3508335
تہران(ایکنا) «مایکل کوک»،‌ کو اسلام‌شناسی اور میڈل ایسٹ مطالعات پر ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔

پریسنٹن یونیورسٹی کے میڈل ایسٹ اور اسلامک اسٹڈی کے استاد مایکل کوک (Michael Cook، کو میڈل ایسٹ اور اسلامی امور میں مطالعات پر اہم ایوارڈ برائے سال ۲۰۲۰ (Middle East Medievalists Lifetime Achievement Award  سے نوازا گیا۔

 

کوک  سال ۱۹۸۶ سے مذکورہ یونیورسٹی میں خدمات انجام دیں رہے ہیں اور انہوں نے اسلامک اسٹڈی، تاریخ اسلامی کے شعبے میں اہم تالیفات انجام دیے ہیں۔

انکی اکثر تحقیقات اسلامی تہذیب و تمدن کی شکل گیری کے موضوع پر ہے جنمیں اسلامی اقدار کا اس تہذیب پر اثرات کے واضح کیا گیا ہے۔

 

مائیکل کوک کی کتاب «امر به معروف و نهی از منکر اسلامی افکار میں» کو میڈل ایسٹ انجمن آلبرٹ هورانی (Middle East Studies Association Albert Hourani Book Prize)  ایوارڈ سال ۲۰۰۱ کے لیے منتخب کیا گیا.

 

وہ برطانوی اکیڈمی کے بورڑ کا ممبر اور امریکی فلاسفی انجمن اور امریکن آرٹ سنٹر کا رکن بھی ہے۔

 

هر ساله میڈل ایسٹ لائف ٹائم ایوارڈ Middle East Medievalists Lifetime Achievement Award)  کسی ایک محقق کو دیا جاتا ہے۔/

3928301

نظرات بینندگان
captcha