معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے

IQNA

14:41 - October 21, 2020
خبر کا کوڈ: 3508384

معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے

تہران(ایکنا) معروف نعت خواں محبوب ہمدانی کینسر کے باعث دار فانی سے کوچ کرگیے۔

معروف نعت خواں محبوب ہمدانی انتقال کر گئے

محبوب ہمدانی نے متعدد معروف نعتیں پڑھی ہیں جو آج بھی اہل ایمان کے دلوں میں تازہ ہیں۔

 محبوب ہمدانی مرحوم نے اپنے منفرد انداز اور دل کو چھو جانے والی آواز کے باعث نعت خوانی میں نمایاں مقام حاصل کیا۔

محبوب ہمدانی مرحوم معروف نعت خواہ مرغوب ہمدانی کے بھائی اور سابق اولمپین خواجہ جنید کے ماموں تھے۔

محبوب ہمدانی کینسر کے مرض میں مبتلا تھے اور اتفاق اسپتال میں زیر علاج تھے، ان کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر مسجد ایوبیہ مارکیٹ نیو مسلم ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔

233030

نظرات بینندگان
captcha