پیرس؛ مسجد پر پولیس حملے کی ویڈیو وائرل

IQNA

پیرس؛ مسجد پر پولیس حملے کی ویڈیو وائرل

7:33 - October 23, 2020
خبر کا کوڈ: 3508389
تہران(ایکنا) سوشل میڈیا میں وائرل سے معلوم ہوتا ہے کہ سال ۲۰۱۷ کو پولیس نے مسجد پر حملہ کیا ہے۔

فرانس کے صدر امانوئل میکرون کے حکم پر دہشت گردی سے مقابلے کے نام پر پیرس کے مضافات میں ایک مسجد پر پولیس حملے کی ویڈیو وائرل ہوئی جسمیں پولیس مسجد پر حملہ کرتی نظر آتی ہے۔

 

ویڈیو جو وائرل ہوئی ہے اس میں لگتا ہے کہ پولیس مسجد کو خالی کررہی ہے اور کہا جاتا ہے کہ عدالتی حکم پر اس مسجد کو سیل کرنے کا اقدام اٹھایا گیا ۔

 

فرانس کے صدر نے گذشتہ روز پیرس میں ایک استاد کے وحشیانہ قتل کے بعد حکم دیا کہ شدت پسندی سے مقابلہ کیا جائے اور اس حوالے سے پیرس کے مضافات میں ایک مسجد کو بھی سیل کردیا گیا ہے۔

 

مسجد سیل ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر اس مسجد کے تمام اکاونٹس بھی بند کردیے گیے ہیں۔/.

3930762

نظرات بینندگان
captcha