کورونا خاتمے کے لیے آستانہ علوی کی جانب سے ختم قرآن + تصاویر

IQNA

9:27 - October 24, 2020
خبر کا کوڈ: 3508390
تہران(ایکنا) حرم امام علی(ع) کی جانب سے رش روکنے کے لیے ختم قرآن کی محفل روزانہ سیٹلائٹ چینل پر منعقد ہوگی۔

ختم قرآن مجید کی محفل روزانہ آستانہ علوی کی جانب سے نشر ہوگی۔آستانے کے قرآنی امور کے نمایندے استاد عبدالهادی العابدی کا کہنا ہے: کورونا کی وجہ سے ختم قرآن اور دیگر محافل ٹیلی ویژن کے توسط سے نشر ہوگی۔

انکا کہنا تھا: ختم قرآن ماه ربیع الاول ۱۴۴۲ کی محافل آغاز ربیع سے شروع ہوچکی ہیں اور اس میں نجف شہر کے معروف قرآء تلاوت کرتے ہیں، محافل قرآن حرم میں واقع «عمر بن شاهین» کی مسجد سے نشر کی جاتی ہیں۔

العابدی کا کہنا تھا: قرآنی محافل روزانہ نماز فجر کے بعد شروع ہوتی ہیں جبکہ دوپہر دو بجے اس کی ریکارڑنگ نشر کی جاتی ہے۔

انکا کہنا تھا: حرم امام علی(ع) سے  ذی‌الحجه کے بعد یہ دوسری ختم کی محفل ہے جو نشر کی جارہی ہے۔/

ختم قرآن شبکه ماهواره‌ای آستان علوی در روزهای کرونایی + عکس

3930849

نظرات بینندگان
captcha