IQNA

9:01 - October 26, 2020
خبر کا کوڈ: 3508402
تہران(ایکنا) آستانہ مقدس امامین عسکریین(ع) کی جانب سے شهادت امام حسن عسکری(ع) کے زائرین میں نیاز تقسیم کیا گیا۔

آستانہ مقدس امامین عسکریین(ع) کے امور مہمانداری کے سربراہ سید مصطفی الحسینی کا کہنا تھا: گذشتہ دو روز میں ۳۵۰ هزار نیاز کے پیکٹ زائرین میں تقسیم کیے گیے۔

 

انکا کہنا تھا: ایام شهادت امام حسن عسکری(ع) کی مناسبت عراق میں زائرین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔

 

الحسینی کا کہنا تھا: آستانہ مقدس امامین عسکریین(ع) کے مہمانداری شعبے اور مواکب کمیٹی کے تعاون سے زائرین میں نیاز کا اہتمام کیا گیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ مذکورہ اداروں کے تعاون سے خوراک کے علاوہ صحت کے وسایل بھی فراہم کیے جارہے ہیں۔/

3931174

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: