سامرا؛ حرم امام حسن عسکری(ع) کی معنوی فضا+تصاویر

IQNA

سامرا؛ حرم امام حسن عسکری(ع) کی معنوی فضا+تصاویر

7:37 - October 27, 2020
خبر کا کوڈ: 3508408
تہران(ایکنا) شهادت امام حسن عسکری(ع) کے موقع پر بڑی تعداد میں عاشقان اہل بیت نے حرم میں حاضری دی۔

شهادت امام حسن عسکری(ع) کی رات اور دن میں عاشقان اہل بیت کی بہت بڑی تعداد نے حرم مطہر میں حاضری دی۔

 

ہر سال شهادت امام حسن عسکری(ع) کے دن کی مناسبت سے لاکھوں عراقی سامراء کا رخ کرتے ہیں اور حرم مطہر

امام هادی(ع) پر حاضری دیتے ہیں۔ اس سال بھی عاشقان اهل بیت(ع) نے عراق کے مختلف شہروں سے ایس او پیز پر عملدرآمد کے ساتھ سامراء کی طرف پیدل روی کی اور آپ کے مزار پر حاضر ہوئے۔/

.

 
 

 

3931404

نظرات بینندگان
captcha