فرانس میں ایک بار پھر توہین آمیز خاکوں کی اشاعت اور میکرون کی جانب سے توہین رسالت (ص) کے خلاف دنیا بھر میں اعتراضات کیے جارہے ہیں۔ بعض ممالک میں فرنچ مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہوچکی ہے۔