جشن میلاد ختم المرسلین، حضرت محمد مصطفی(ص) اس سال فرانس میں توہین آمیز خاکوں کی وجہ سے مسلمانوں کے اعتراض میں بدل گیا جہاں عاشقان رسول اور امت نے رسول اسلام سے عشق کا اظھار کیا۔