نیپالی مسلمانوں کا اویغور پر مظالم کی مذمت

IQNA

نیپالی مسلمانوں کا اویغور پر مظالم کی مذمت

7:47 - December 01, 2020
خبر کا کوڈ: 3508569
تہران(ایکنا) نیپال میں مسلم کمیونٹی نے مظاہروں میں اویغور مسلمانوں پر مظالم کی مذمت اور اور رواداری کا مطالبہ کردیا۔

نیپال کے  شهر «پوکارا میں مسلم کمیونٹی نے مظاہروں میں  سنک یانگ میں اویغور مسلمانوں پر مظالم کی مذمت اور روک تھام کا مطالبہ کیا۔

 

مظاہرین نے چینی حکومت کی متعصابہ حرکت اور مسلم اقلیت پر مظالم کو غیرمنصفانہ قرار دیتے ہوئے تشدد روکنے کے حق میں نعرے لگائے۔

 

مشرقی ترکستان سال ۱۹۴۹ سے چینی حکومت کے کنٹرول میں ہے جس کو «سین کیانگ» یعنی «جدید سرحدیں» کہا جاتا ہے جہاں کی اکثریت مسلمان ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہاں پر  ۳۰ ملین کی آبادی ہے جنمیں سے ۲۳ ملین مسلمان ہیں اور کہا جاتا ہے کی چین میں مجموعی طور پر ۱۰۰ ملین مسلمان رہتے ہیں۔

 

امریکی وزارت خارجہ کے مطابق سال ۲۰۱۹ میں انسانی حقوق رپورٹ میں واضح کیا گیا ہے کہ چینی حکومت مسلم تشخص مٹانے کے درپے ہے۔/

3938319

 

نظرات بینندگان
captcha