IQNA

8:25 - January 03, 2021
خبر کا کوڈ: 3508711
تہران(ایکنا) سردار قاسم سلیمانی و ابومهدی المهندس کی برسی پر قرآنی مہم آیت ۷۳ سوره مبارکه زمر کی تلاوت کی گیی۔

ادارہ اوقاف سے وابستہ قرآنی مرکز کے سربراہ اور معروف عراقی قاری رافع العامری نے ایکنا کے تعاون سے شہید کمانڈروں کی برسی پر شروع کی جانے والی مہم بعنوان«عراقیوں کی تلاوت، شہید کمانڈروں کے لیے» پر آیت ۷۳ سوره مبارکه زمر کی تلاوت کی فلم وائرل ہوئی ہے۔

 

تلاوت کی آیت کا متن کچھ یوں ہے:‌

 

«وَسِيقَ الَّذِينَ اتَّقَوْا رَبَّهُمْ إِلَى الْجَنَّةِ زُمَرًا حَتَّى إِذَا جَاءُوهَا وَفُتِحَتْ أَبْوَابُهَا وَقَالَ لَهُمْ خَزَنَتُهَا سَلَامٌ عَلَيْكُمْ طِبْتُمْ فَادْخُلُوهَا خَالِدِينَ»

 

ترجمه آیت: « جنہوں نے اپنے رب کا خیال رکھا گروہ گروہ جنت کی طرف لے جایا جائے گا جو وہاں پہنچے گا تو ان پر دروازے کھول دیے جائیں گے اور جنت کے خدمت گار ان کو سلام و خوش آمدید کہیں گے اور ابدی طور پر یہاں رہیے۔

3945045

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: