IQNA

7:42 - January 04, 2021
خبر کا کوڈ: 3508717
تہران(ایکنا) ہزاروں یمنیوں نے شہدا کے خون سے تجدید بعیت کے لیے صعدہ میں ریلی میں شرکت کی۔

یمنی میڈیا کے مطابق یمن میں «خون شہداء سے وفاداری» ریلی میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی ۔

مذکورہ ریلی جو ہرسال خون شہداء سے بیعت کے لیے منعقد کی جاتی ہے اس میں امریکہ مخالف نعرے لگائے گیے۔

 

ریلی میں شرکاء «صعده سے بغداد تک.. استقلال کے لیے واحد راستہ»، «خون شہداء کے ساتھ راستہ طے کریں گے»، «یہ شهید صالح الصماد کا راستہ ہے. جھاد جاری ہے»، «اے شهید اے شهید.. تمھارا راستہ کھلا رہے گا»، « سردار شهید سلیمانی سے وعدہ کرتے ہیں کہ انتقام لیں گے» جیسے نعرے لگا رہے تھے۔

 

مظاہرین یمن «خون شہداء سے وفاداری» ریلی میں سیدحسین بدرالدین الحوثی کی تصاویر کے ہمراہ شهید سردار سلیمانی اٹھائے ہوئے تھے۔

 

ریلی کے اختتام پر مظاہرین نے  سیدعبدالملک بدرالدین الحوثی سے وفاداری کا اظھار کیا۔

 

ریلی میں یمنی عوام نے شہداء کے راستے پر تا دم مرگ چلنے کا عہد کیا۔

 

قرارداد میں کہا گیا کہ یمن کے ازلی دشمن امریکہ، اسرائیل اور انکے حامیوں کے خلاف جہاد جاری رہے گا۔/

راهپیمایی هزاران یمنی در صعده به مناسبت «وفاداری به خون شهدا»+عکس

راهپیمایی هزاران یمنی در صعده به مناسبت «وفاداری به خون شهدا»+عکس

راهپیمایی هزاران یمنی در صعده به مناسبت «وفاداری به خون شهدا»+عکس

راهپیمایی هزاران یمنی در صعده به مناسبت «وفاداری به خون شهدا»+عکس

3945450

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: