سوئیڈن میں مکرر توہین قرآن

IQNA

سوئیڈن میں مکرر توہین قرآن

6:52 - January 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3508760
تہران(ایکنا) سوئیڈش میڈیا کے خبردار کے باوجود پارک میں قرآنی مجسمہ والا پلیٹ توہین قرآن کے مترادف ہے۔

شهر مالمو میں شہریوں نے دیکھا کہ Magistratsparken پارک میں قرآن والا مجسمہ لوہے کے پلیٹ پر کندہ کیا گیا ہے۔

 

سوئیڈش میڈیا کے مطابق اس لوہے کے پلیٹ کو شدت پسندوں کی جانب سے نصب کیا گیا ہے تاکہ مکرر قرآن کی توہین کو ممکن بنایا جاسکے۔

 

لوہے کے پلیٹ پر بنایے گیے قرآنی خاکے کو کسی فرد نے توڑنے کی بھی کوشش کی ہے تاہم وہ اس میں کامیاب نہ ہوسکا ہے۔

 

مالمو شہر کی سٹی کونسل کے رکن ٹوبیاس نلسن کا کہنا ہے کہ اس پلیٹ کو نصب کرنے کے حوالے سے جلد تحقیق کی جائے گی۔

انہوں نے کہا کہ بعض اوقات شہر کے علاقوں میں ایسے مجسمے نصب کیے جاتے ہیں جنکو بعد میں ہم مسمار کردیتے ہیں۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ مہینو ں میں چند شدت پسند گورے جوانوں کے اسٹاک ہوم میں پارلیمنٹ کے سامنے سرعام قرآن جلا کر اسلام سے نفرت کیا اظھار کیا تھا۔

 

ستمبر میں بھی مسلم نشین علاقے میں ایک خاتون نے سرعام قرآن شہید کرکے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا تھا.

 

توہین آمیز اقداما پر دنیا کے مختلف علاقوں میں مسلمانوں نے شدید اعتراضات کیے تھے۔/

.

کشف مجسمه‌ای فلزی از قرآن کریم در پارکی در سوئد + عکس

 

کشف مجسمه‌ای فلزی از قرآن کریم در پارکی در سوئد + عکس

3947193

نظرات بینندگان
captcha