
ترک صدر «رجب طیب اردگان»، نے یورپ میں اسلاموفوبیا کو خطرہ ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ۶ ملین ترک مسلمانوں کے
خطرات لاحق ہیں۔
رجب طیب اردوگان نے یورپ میں ترک سفیروں کی نشست سے کہا کہ اسلاموفوبیا یورپ کی سیاہ اقدار میں بدل چکا ہے۔
ترک صدر نے کہا کہ ترکی کو ساحلی حوالے سے محدود کرنے کی کوشش قابل قبول نہیں۔
انکا کہنا تھا کہ میڈیٹرانہ کے مشرقی حصے کو رقابتی میدان سے باہر نکالا جائے تاکہ اس علاقے میں ہمکاری کی فضا کو پروان چڑھایا جاسکے۔/