اردگان: اسلاموفوبیا یورپ کی سیاہ اقدار بن چکا ہے

IQNA

اردگان: اسلاموفوبیا یورپ کی سیاہ اقدار بن چکا ہے

6:56 - January 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3508761
تہران(ایکنا) ترک صدر نے یورپ میں چھ ملین ترک باشندوں کو خطرے میں قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسلام فوبیا انکی اقدار کا حصہ بن چکا ہے۔

ترک صدر «رجب طیب اردگان»، نے یورپ میں اسلاموفوبیا کو خطرہ ناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ ۶ ملین ترک مسلمانوں کے

خطرات لاحق ہیں۔

رجب طیب اردوگان نے یورپ میں ترک سفیروں کی نشست سے کہا کہ اسلاموفوبیا یورپ کی سیاہ اقدار میں بدل چکا ہے۔

 

ترک صدر نے کہا کہ ترکی کو ساحلی حوالے سے محدود کرنے کی کوشش قابل قبول نہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ میڈیٹرانہ کے مشرقی حصے کو رقابتی میدان سے باہر نکالا جائے تاکہ اس علاقے میں ہمکاری کی فضا کو پروان چڑھایا جاسکے۔/

3947370

نظرات بینندگان
captcha