IQNA

7:47 - January 30, 2021
خبر کا کوڈ: 3508835
تہران(ایکنا) بحرینی طالب علم علی نے فلم میں آل خلیفہ کی صیھونی رژیم سے دوستی کی مخالفت کی ہے۔

سوشل میڈیا پر وائرل فلم میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بحرینی طالب علم علی بحرینی عوام کی صیھونی رژیم سے دوستی کی مخالفت کو پیش کرنے کی کوشش کررہا ہے ۔

 

اس فلم کے آخر میں انکا کہنا تھا: « اب مجھے امید ہے کہ تم مجھے اسرائیلیوں کے طرز پر گرفتار نہیں کروگے. تم سے مخاطب ہوں! تم سازشی رژیم ہو جس نے سازش کاروں کے ہاتھ میں ہاتھ دیا ہے...تم سے گھن آتا ہے! ہم اس خیانت میں تمھارے ہمراہ نہیں».

3950565

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: