IQNA

15:29 - January 31, 2021
خبر کا کوڈ: 3508838
سعودی عرب میں سفری پابندیاں اب 31 مارچ کے بجائے17 مئی 2021 کو ختم ہوں گی۔

رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سفری پابندیاں اب 31 مارچ کے بجائے17 مئی 2021 کو ختم ہوں گی۔

سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملک میں کورونا کے کیسز میں اضافے اور کورونا ویکسین کی آمد میں تاخیر کی وجہ سے سفری پابندیوں میں توسیع کی گئی۔

سعودی عرب میں کورونا کی وجہ سے زمینی، بحری اور فضائی راستے بند ہیں اور خاص اجازت کے بعد ہی سفر کی اجازت دی جارہی ہے۔

243228

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: