
فرانس میں دائیں بازو کے اہم سیاست داں «مارین لوپن»، کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جسمیں حجاب پر پابندی کا مطالبہ کررہ ہے اور انہوں حجاب کو «اسلامایزیشن» سے تعبیر کیا ہے۔
انہوں نے عوامی مقامات پر اسلامی طرز کے لباس جسکو وہ «اسلامک آئیڈیلزم» سے یاد کرتے ہیں پر پابندی کا مطالبہ کیا ہے۔
لوپن جو «قومی اجتماع» کی قیادت کررہا ہے وہ صدر امانوئل ماکرون کے مقابلے پر امیدوار ہوگا۔
روزنامہ انڈیپینڈنٹ کے مطابق یہ تجویز ممکنہ طور پر مسترد ہوسکتی ہے۔
مارین لوپن اس سے پہلے الیکشن میں ہار چکا ہے انہوں نے سال ۲۰۱۷ کو انتخابات میں ۷.۶ ملین ووٹ حاصل کیا تھا جبکہ میکرون نے ۸.۶ فیصد ووٹ لیا تھا.
مذکورہ امیدوار اس سے پہلے بھی الیکشن کے دوران حجاب پابندی اور مسلم مہاجرت روکنے کا وعدہ کرچکا ہے۔
یورپی ملک فرانس نے سال ۲۰۱۱ کو حجاب کو عوامی مقامات پر پابندی ممنوع قرار دیا تھا۔
اس سے پہلے فرانس کے وزیراعظم ژان کستکس بھی «فرانس میں بچوں کی موجودگی میں حجاب» پر تحفظات کا اظھار کرچکا ہے۔/