کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات کھل گئے

IQNA

10:30 - February 03, 2021
خبر کا کوڈ: 3508855

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات کھل گئے

کورونا کے سبب 70 روز کی بندش کے بعد سندھ بھر میں مزارات کھول دیے گئے۔

کراچی سمیت سندھ بھر میں مزارات کھل گئے

سیہون میں محکمہ اوقاف نےحضرت لعل شہباز قلندرکا مزار زائرین کے لیے دیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ کورونا کے سبب 70 روز کی بندش کے بعد سندھ بھر میں مزارات کھول دیے گئےج جہاں اب زائرین عبادت و زیارت کے لیے آسکتے ہیں۔

 

 محکمہ اوقاف کے مطابق  درگاہ ایس اوپی کےتحت زائرین کے لیے گئی ہے اور تمام زایرین کو ماسک لگانے اور سوشل فاصلے کی تاکید کی گیی ہے۔

نظرات بینندگان
captcha