امریکہ؛ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی سے اسلام مخالف رکن کا اخراج

IQNA

امریکہ؛ سینیٹ کی خصوصی کمیٹی سے اسلام مخالف رکن کا اخراج

8:25 - February 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3508865
تہران(ایکنا) مجلس نمایندگان نے اکثریت سے اسلام مخالف رکن «مارجوری ٹیلور گرین» کو دو خصوصی کمیٹی سے نکالنے پر اتفاق کیا۔

سی این این کے مطابق کانگریس می اکثریت سے «مارجوری ٹیلرر گرین» کو تعلیم اور کام کے لیے بنانے والی دوخصوصی کمیٹی سے نکالنے کا فیصلہ کیا گیا۔

 

کئی ہفتوں سے  مارجوری ٹیلور گرین جو ریاست جورجیا سے منتخب ہوا ہے انکی باتوں اور اقدامات کو میڈیا میں کوریج دی جارہی ہے۔

 

انکی جنجال آمیز بیانات سے خود انکی پارٹی کے دیگر اراکین تنگ آچکے ہیں۔ ۴۶ ساله رکن مسلسل سازشی تھیوری کے بیانات پر قایم ہے اور انکا خیال ہے کہ ٹرامپ کو زبردستی ہرایا گیا ہے. 

 

خصوصی کمیشن کے سربراہ ستنی هویر نے مارجوری ٹیلور گرین کے بارے میں قرار داد سے قبل انکو متعصبانہ بیانات پر کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

 

مذکورہ نمایندے نے کمیشن سے اخراج کے بعد کہا کہ انکو اپنےبعض بیانات پر پیشمانی ہے.

 

مذکورہ رھنما اسلحے کی آزادی کے حامیوں میں شمار کیا جاتا ہے.

 

گرین نے دو سال پہلے مسلمان اراکین  انتخاب ایلهان عمر و رشیده طلیب کے انتخاب پر شدید رد عمل میں اسلام کے حملے سے تعبیر کیا تھا۔

 

جنوری ۲۰۱۹ میں جب ایک شدت پسند نے فیس بک پر پوسٹ کیا تھا کہ کانگریس کے رھنما نانسی پلوسی کو سر میں گولی مارا جایے تو مارجوری تیلور گرین نے اس پوسٹ کو لائیک کیا تھا۔/

 

3952188

 

نظرات بینندگان
captcha