
بحرینی میڈیا کے مطابق اسلامی تحریک کے آیتالله شیخ عیسی قاسم نے بحرینی بادشاہ اور رژیم آل خلیفه کی جانب سے ادارہ اوقاف تشیع کو قبضے میں لینے کی مذمت کی ہے۔
ان کے پیغام کا متن کچھ یوں ہے:
بسم الله الرحمن الرحيم
متولی اور جعلی سرپرست برای اداره اوقاف مذهب جعفری بحرین تمام مسالک اور مذهب جعفری کے مطابق غیرشرعی ہے.
کوِیی مفتی یا فقیہ اس طرح کا فتوی جاری نہیں کرسکتا۔
موقوفات شیعہ پر تصرف گناہ اور جرم ہے اور یہ کہ اس طرح سے اوقاف کو اپنے تابع کرنے کی کوشش قابل مذمت ہے ۔
سیاست میں صرف ذاتی مفادات کو دیکھا جاتا ہے اور اس ادارے پر قبضہ اور دخالت اس ادارے کے استقلال پر کام غیر شرعی ہے۔
یہ ایک منکر ہے اور اسکی مذمت ہونی چاہیے اوار سب کو اس حوالے سے کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
ونسأل الله الهداية والصواب لجميع المؤمنين والمسلمين.
عيسى أحمد قاسم
۰۵ فروری ۲۰۲۱م