کاٹرینا ریڈمن؛ سوئیزرلینڈ کی قرآنی خطاط خاتون + تصاویر

IQNA

کاٹرینا ریڈمن؛ سوئیزرلینڈ کی قرآنی خطاط خاتون + تصاویر

7:52 - February 09, 2021
خبر کا کوڈ: 3508880
تہران(ایکنا) «کاٹرینا ریڈمن» بیس سال میں مکمل قرآن مجید کی خطاطی کرنے والی خاتون بن گیی۔

کاٹرینا ریڈمن سال ۱۹۴۶ کو سوئیس  شهر زوریخ میں پیدا ہوئی اور بچپن سے خطاطی کی شوقین تھی، وہ جب بڑی ہوئی تو اپنی بچی کے لیے «هزار و یک شب»  کتاب پڑھتی، عربی سے عشق کی بدولت انہوں نے خطاطی کا رخ کیا اور سوئیزرلینڈ میں عربی مدرسے میں تعلیم کا آغاز کیا، مئی ۲۰۰۰ سے قرآنی کی خطاطی شروع کی اور آخر کار نومبر کو انہوں نے مکمل قرآن خطاطی کرنے کا کارنامہ انجام دیا۔

کاٹرینا ریڈمن  کا کہنا تھا: سال ۱۹۸۶ سے عربی لکھنے کے ساتھ یہ خیال ذہن میں آیا اور سال ۱۹۹۳ میں عربی سیکھنے کے لیے میں نے قاہرہ کا سفر کا اور تین مہینے گزارنے کے بعد عربی ثقافت و تمدن سے آشنائی حاصل کی۔

انکا کہنا تھا: میں بچپن سے اسلام کی عاشق تھی اور رمضان میں تلاوت اور ٹی وی پر آزان شوق سے سنتی اور میں قاری شیخ محمد محمود الطبلاوی کی آواز کو پسند کرتی تھی۔

جب میں ریڈیو سوئیس سے سنا کہ ایک خاتون نے انجیل کی خطاطی کی ہے تو میں نے کہا کہ میں قرآن ک خطاطی کرونگی۔

بچپن میں پینٹنگ کی شوقین خاتون قرآنی کی خطاطی کو ایک معجزہ سمجھتی ہے انہوں نے ۱۹۹۵ میں عربی سیکھنے کا مدرسہ بھی کھولا ہے۔

انہوں نے عربی و غربی ثقافت سے آشنائی کو علم میں اضافے کا سبب قرار دیتے ہوئے کہا کہ میرا ایمان ہے کہ اسلام کو بد ترین انداز میں پیش کیا گیا ہے اور ضرورت ہے کہ اسے درست پیش کیا جائے۔/

.
 
کاترینا ریدمن؛ بانوی سوئیسی که قرآن را در طول ۲۰ سال کتابت کرد + عکس
 
3952870

نظرات بینندگان
captcha