
جمعیت اسلامی «الوفاق» نے ٹوئٹ کیا ہے کہ مختلف شہروں میں عوام نے احتجاج میں عوامی حقوق اور آل خلیفہ کی پالیسیوں کے خلاف نفرت کا اظھار کیا۔
چودہ فروری کی سالگرہ کی مناسبت سے مختلف شہروں میں کئی روز سے مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے.
مظاہرے اور احتجاج یکم فروری سے ھیشٹگ #ثبات_حتی_النصر_۱۰»(کامیابی تک استقامت) کے ساتھ سوشل میڈیا پر عوامی مہم شروع ہے۔
عوام رژیم آل خلیفه کے خلاف ۱۴ فروری سال ۲۰۱۱ سے تعصب و تشدد پر احتجاج کررہے ہیں جہاں متعدد بار انکو نشانہ بنا کر شہید کرنے کے واقعات بھی رونما ہوئے ہیں۔/
.


