پاکستان؛ اشاعت قرآن کے قانون میں تبدیلی

IQNA

پاکستان؛ اشاعت قرآن کے قانون میں تبدیلی

9:11 - February 15, 2021
خبر کا کوڈ: 3508906
تہران(ایکنا) نئے قانون کے مطابق غلطی سے پاک قرآن کی اشاعت کے لیے تبدیلی کا قانون پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔

قرآن مجید کی غلطیوں سے پاک اور معیاری اشاعت کے لیے قانون «چاپ قرآن پاک» کو جلد اسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق وزارت امور مذهبی پاکستان کی جانب سے اسمبلی میں منظوری کے بعد خصوصی کمیٹی جس میں تمام مکاتیب فکر کے علما، قرآء اور حفاظ شامل ہیں کی نگرانی نظارت ہوگی۔

 

مذکورہ کمیٹی پہلے سے موجود قرآنی نسخوں کی از سرنو منظوری کے علاوہ درست نسخوں کو وزارت امور مذهبی پاکستان کی ویب سائٹ پر اعلان کریں گی۔

 

تما قرآن کریم چھاپنے والے پبلشرز اس قانون پر عمل پیرا ہونے کے پابند ہوں گے اور خلاف ورزی پر تین سال قید اور جرمانہ ہوسکتے ہیں۔/

3954044

نظرات بینندگان
captcha