عالمی مزاحمتی علما الاینس: مزاحمتی بلاک امت کا قلب ہے جو تمام مذاہب کے رو سے قانونی ہے۔

IQNA

عالمی مزاحمتی علما الاینس: مزاحمتی بلاک امت کا قلب ہے جو تمام مذاہب کے رو سے قانونی ہے۔

6:17 - March 02, 2021
خبر کا کوڈ: 3508971
تہران(ایکنا) عالمی مزاحمتی علما الاینس کے سربراہ نے مزاحمت کو انسان کی فطرت قرار دیتے ہوئے کہ تمام مذاہب میں یہ شرعی حوالے سے درست ہے۔

عالمی مزاحمتی علما الاینس کے سربراہ ماهر حمود، سازشوں اور دشمنوں کی مکاریوں کے مقابلے مزاحمت امت کے دل کی آواز ہے۔

 

حمود نے سانا نیوز سے گفتگو میں کہا: امت اسلامی میں مزاحمت مختلف شکلوں میں رہی ہے اور لبنان میں مزاحمت نے صیھونی رژیم کے مقابل بڑی کامیابیاں حاصل کی ہے جو حتی فوج بھی نہ کرسکی ہے۔

 

انکا کہنا تھا: استعمار جدید شکلوں میں امت کے وسائل پر قبضہ اور ان میں نفاق ڈال کر سازش کررہا ہے اور انہوں نے امت کی امنیت، ثروت اور عقیدے کو نشانہ بنا رکھا ہے۔

 

حمود نے کہا کہ مزاحمت انسانی فطرت و طبیعت کے مطابق ہے اور ہر مذہب میں یہ شرعا درست اور جایز ہے۔/

3956964

نظرات بینندگان
captcha