IQNA

10:14 - March 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3508985
تہران(ایکنا) دنیا کے دو طاقتور مذہبی رھنماوں کی ملاقات کو عالمی میڈیا بھرپور کوریج دے رہا ہے۔

جمعہ کے دن مسیحیوں کا سب سے بڑا روحانی پیشوا پوپ آیت اللہ العظمی سید علی الحسینی سیستانی مد ظلہ العالی سے ملنے کے لئے نجف اشرف جا رہا ہے ۔

یاد رہے پوری مسیحی دنیا کا سب سے بڑا مذہبی پیشوا نے کچھ عرصہ قبل آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کے لئے وقت مانگا تھا ۔ آیت اللہ سیستانی کی جانب سے ملاقات کی اجازت ملتے ہی پہلی فرصت میں وہ ملاقات کے لئے جا رہا ہے ۔

نجف اشرف میں اسی حوالے مختلف سائن بورڈ لگائے جارہے ہیں جنمیں پاپ کو خوش آمدید کہا گیا ہے۔/

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: