IQNA

7:51 - March 15, 2021
خبر کا کوڈ: 3509031
تہران(ایکنا) نامعلوم افراد نے مسلمان طلبا کے مخصوص اسکول کو اوربرو شہر میں آگ لگا دی۔

اوربرو شہر کے «سلامسکولان» اسکول کے پرنسپل نے کہا کہ انتظامیہ نے سی سی ٹی وی فوٹیج سے دو نامعلوم افراد کی ویڈیو بنا لی ہے جو اسکول کو آگ لگانے کی کوشش کررہے ہیں۔

 

انکا کہنا تھا کہ ویڈیو کلیپ کو تحقیقات کے لیے پولیس کے حوالے کردی گیی ہے۔

 

شهر اوربرو کے مسلم اسکول کے پرنسپل کا کہنا تھا: فوٹیج سے معلوم ہوتا ہے کہ دو نقاب پوش افراد اسکول کے شیشے توڑ کر اسکول کے اندر دھماکہ خیز مواد چھوڑتا ہے۔

 

انکا کہنا تھا: واقعہ صبح سویرے پیش آیا اور اس وقت بچے اسکول میں موجود نہ تھے لہذا کسی کو نقصان نہیں پہنچا۔/

3959705

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: