شارجہ قرآن کریم خطی نمايش

IQNA

شارجہ قرآن کریم خطی نمايش

10:20 - April 24, 2021
خبر کا کوڈ: 3509184
تہران(ایکنا) چالیس نایاب اور قدیم خطی نسخوں کی نمایش «شارجه» کی «کلباء» لائبریری میں منعقد کی گئی ہے۔

سو سے چار سو سالہ قدیم خطی نمایش میں رسم الخط اور مصحف قرآن کی تاریخ کو پیش کرنے کی کوشش کی گیی ہے۔


مذکورہ نمایش امارات کے خطاط «علی عبدالله الحمادی» کی تجویز پر منعقد کی گیی ہے جسمیں دس کلو گرام کا وزنی قرآن «حسن رضا» بھی نمایش کے لیے موجود ہے۔


نمایش میں اس خطاط کی  ۱۹ سالہ کاوشوں کو بھی نمایاں کرنے کی کاوش کی گیی ہے۔ نمایش میں عبدالله الحمادی

مہمانوں کو کتابت قرآن کے حوالے سے معلومات فراہم کرتے ہیں اور خطاطی کے اصولوں سے آگاہی دی جاتی ہے۔


شارجہ قرآن کریم خطی نمايش
اماراتی خطاط کو توقع ہے کہ وہ اپنے خطی نسخوں، مرقعات، و... کے لئے الگ سے گیلری قایم کرسکے۔

مرقع فن پاروں ک البم کو کہاجاتا ہے جس میں خطاط، مصور یا فوٹوگرافرز کے الگ الگ فن پاروں کو جمع کرکے یکجا کیا جاتا ہے۔

اس البم کی تیاری یا ترتیب اس طرح سے ہوتی ہے کہ کھولتے ہوئے تمام فن پارے ترتیب سے یکجا نمایاں ہوتے ہیں اور انکی کارکردگی واضح کی جاتی ہے۔/

شارجہ قرآن کریم خطی نمايش

3966584

نظرات بینندگان
captcha