نمائندہ ولی فقیہ کا پیغام تعزیت

IQNA

سید افہم رضا عابدی کا انتقال

نمائندہ ولی فقیہ کا پیغام تعزیت

22:42 - April 30, 2021
خبر کا کوڈ: 3509210
ہندوستان کے علاقے علیپور کے جناب سید افہم رضا عابدی دار فانی سے کوچ کرگئے، اس موقع پر دہلی میں موجود نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین جناب مہدی مہدوی پور نے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔

 

ہندوستان کے ایک اہم علاقے علیپور کے انقلابی ایکٹویسٹ جناب سید افہم رضا عابدی نے دار فانی کو خیرباد کہہ دیا ۔ اس موقع پر دہلی میں موجود نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام و المسلمین جناب مہدی مہدوی پور نے پیغام تعزیت بھیجا ہے۔

نمائندہ محترم نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مرحوم ایک با اخلاق انسان تھے اور انقلاب کے ہمدرد اور وفادار تھے۔ آپ انقلاب اسلامی اور رہبر انقلاب کے عاشق تھے۔

آپ نے مزید کہا کہ کم از کم میں دس سال سے ان کو قریب سے جانتا تھا۔

نظرات بینندگان
captcha