رمضانی جلوے دنیا کے ممالک میں

IQNA

23:05 - May 06, 2021
خبر کا کوڈ: 3509246

رمضانی جلوے دنیا کے ممالک میں

مسلسل دوسرا سال ہے کہ دنیا میں مسلمان کورونا کے سایے میں رمضان کا تجربہ کررہا ہے تاہم رمضان کا روحانی جلوا اب بھی زندہ ہے۔

رمضانی جلوے دنیا کے ممالک میں

مسلسل دوسرا سال ہے کہ دنیا میں مسلمان کورونا کے سایے میں رمضان کا تجربہ کررہا ہے اور جنگ، بد امنی اور اقتصادی مشکلات کے علاوہ کوویڈ ۱۹ نے دنیا اور بالخصوص بڑی تعداد میں مسلمان آبادی کو متاثر کیا ہے۔تاہم ان سب کے باوجود رمضان میں افطاری کے دسترخوان ایک ایکدوسرے کی مدد کے جلوے رمضان کے برکات کے ثبوت ہیں۔

نظرات بینندگان
captcha