یوم قدس ریلی ایران کے دارالحکومت تھران میں صبح کے دس بجے شروع ہوئی جس میں فلسطین اور قدس کی حمایت پر تاکید کی گئی۔