جنگ بندی کی اسرائیلی تصدیق/ حماس: جمعہ سے جنگ بندی شروع ہوگی

IQNA

جنگ بندی کی اسرائیلی تصدیق/ حماس: جمعہ سے جنگ بندی شروع ہوگی

8:33 - May 21, 2021
خبر کا کوڈ: 3509355
تہران(ایکنا) صیھونی کابینہ نے غزہ میں جنگ بندی کی تائید کردی ہے۔

اسرائیل چنیل ۱۲ کے مطابق کہا گیا ہے کہ اسرائیلی کابینہ نے جمعرات کو خصوصی نشست مین اس بات کا اعلان کیا ہے کہ یک طرفہ جنگ کا جایزہ لیا گیا ہے۔

 

گذشتہ روز جنگ میں شدت آگئی تھی اور اس دن غزہ سے تین ہزار راکٹ اسرائیل کے مختلف علاقوں میں فائر کیے گیے تھے جس میں سے ۱۲۱۰ راکٹوں کو آئرن ڈوم نے تباہ کیا تھا باقی مختلف علاقوں پر لگ گیے تھے۔

 

اس سے پہلے رپورٹ میں تصدیق کی گیی تھی کہ دس اسرائیل ہلاک اور پچاس دیگر زخمی ہوئے تھے جواب میں اسرائیل نے سینکڑوں بار غزہ کو نشانہ بنایا تھا جنمیں ۲۲۰ فسلطینی شہید ہوگیے تھے جنمیں ۵۸ بچے شامل تھے۔

 

المیادین نے حماس کے حوالے سے لکھا ہے کہ دو طرفہ جنگ بندی جمعے سے شروع ہوگی اور رات کے دو بجے سے اس پر عمل شروع ہوگا۔/

3972761

نظرات بینندگان
captcha