IQNA

8:01 - May 23, 2021
خبر کا کوڈ: 3509368
تہران(ایکنا) فلسطینی عوام کی حمایت میں ہفتے کو لندن میں ہزاروں افراد نے صیھونی مظالم کے خلاف مظاہرہ کیا۔

الجزیرہ نیوز کے مطابق لندن میں ہزاروں افراد نے اسرائیلی حملوں اور فلسطینی حمایت میں مظاہرہ کیا اور اسرائیلی پرچم کو نذر آتش کیا۔

 

رپورٹ کے مطابق لندن کے ویسٹ منسٹر پل سے ھائیڈ پارک تک مظاہرین نے ریلی نکالی اور نعرہ بازی کی۔

 

مظاہرین نے پلے کارڑز اٹھائے تھے جن پر «آزاد فلسطین»، «نسل پرست اسرائیل » اور «نسل کشی بند کرو» کے نعرے درج تھے۔ مظاہرین نے برطانوی حکومت سے بھی مطالبہ کیا کہ وہ اسرائیل کی حمایت سے ہاتھ اٹھا لے ۔/

برگزاری تظاهرات در لندن در حمایت از فلسطین

3973095

 

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: