استنبول؛ مسجد «تقسیم» کا افتتاح

IQNA

استنبول؛ مسجد «تقسیم» کا افتتاح

21:00 - May 29, 2021
خبر کا کوڈ: 3509425
شھر استنبول کے مرکز میں واقع میدان تقیسم کی مسجد «تقسیم» کا افتتاح ترک صدر رجب طیب اردگان نے کیا جبکہ اس موقع پر دیگر اعلی حکام بھی موجود تھے۔ اس موقع پر نماز جمعہ بھی ادا کی گیی۔ مسجد میں دو ہزار دو سوپچاس نمازیوں کی گنجائش ہے۔ مسجد کی تعمیر کا کام ۲۰۱۷ میں شروع ہوا تھا۔

نظرات بینندگان
captcha