اسرائیلی سفیر کا دورہ قاهره

IQNA

اسرائیلی سفیر کا دورہ قاهره

10:12 - May 30, 2021
خبر کا کوڈ: 3509430
تہران(ایکنا) اسرائیل کے وزیر خارجہ مصر کا دورہ کررہا ہے تاکہ غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے تبادلہ خیال کرے۔

اسرائیل کے وزیر خارجہ اعلی انٹلیجنس وفد کے ہمراہ آج اسرائیل کا دورہ رکررہا ہے تاکہ غزہ میں جنگ بندی کا جایزہ لے سکے ۔

سال ۲۰۰۸ کے بعد پہلی بار اسرائیلی وزیر خارجہ مصر کا اعلانیہ دورہ کررہا ہے جسمیں فسلطینی مسائل پر تبادلہ خیال ہوگا۔

اس سفر کے دوران مصر کے انٹیلی جنس چیف عباس کامل مقبوضہ علاقوں کا دورہ کررہا ہے جسمیں وہ رام اللہ، غزہ اور تل ابیب کا دورہ کرے گا۔

گذشتہ روز مصری وفد بیت حانون-ایریز گزرگاہ سے غزہ پہنچے۔ مصری سیکورٹی حکام کا یہ چوتھا دورہ ہے جسمیں وہ غزہ کا دورہ کررہا ہے جسمیں وہ اہم شخصیات اور اعلی حکام سے مختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔/

3974407

 

نظرات بینندگان
captcha