رپورٹ کے مطابق استنبول ائیرپورٹ میں خوبصورت ڈیزائنینگ اور ماحول دوست خدمات پر امریکی گرین ہاوس کونسل (USGBC) نے مسجد علی کوشکو(Ali Kuscu Mosque) کو بین الاقوامی ماحولیاتی سرٹیفیکٹ leed دیا گیا ہے۔
ماحول دوست سرٹیفیکٹ LEED کسی عمارت کو ماحول دوست فضاء بنانے پر دیا جاتا ہے۔
مذکورہ ادارہ USGBC کسی عمارت کو درست ڈیزاینینگ، پانی کا سسسٹم، انرجی اور ہوا کا نظام، خلاقیت اور کیفیت کو دیکھتے ہوئے ماحول دوست سند گولڈ، سلور یا پلاٹین سرٹیفیفکٹ عطا کرتا ہے۔
ہوا و روشنی کے درست نظام اور دیگر تکنیکی امور سے بہتر استفادے سے امکان پیدا ہوتا ہے کہ قدرتی روشنی سے حتی الامکان استفادے کو ممکن بنایا جائے اور اس مکان یا مسجد میں کچرے اور استفادہ شدہ پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنایا جاتا ہے۔/