IQNA

8:35 - June 12, 2021
خبر کا کوڈ: 3509527
تہران(ایکنا) ھلال احمر فلسطین کے مطابق جمعہ کو فلسطینیوں اور صیھونی آباد کاروں کے درمیان جھڑپوں میں ایک شہید اور ایک دس زخمی ہوئے ہیں۔

فلسطینی رپورٹ کے مطابق پندرہ سالہ جوان فلسطینی محمد حمایل جنوبی نابلس میں صیھونی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ سے درجہ شہادت پر فائز ہوئے۔

 

اس علاقے میں فائرنگ سے دس دیگر فلسطینی زخمی بھی ہوِنے کی اطلاعات ہیں۔

 

مقبوضہ علاقوں میں شدید اختلافات اور جھڑپیں

 

رپورٹ کے مطابق گذشتہ روز کچھ شدت پسند صیھونی دعا پڑھنے دیوار براق کے حصے میں آئے جہاں آرتھوڈکس مسیحیوں نے انکو روکنے کی کوشش کی اور اس عمل کو خرافات قرار دیا جہاں ان میں جھڑپ ہونے کی اطلاع ہے اور دعا کی کتابوں کو پھاٹ دیا گیا۔/

3976795

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: