جرمنی میں حماس کے پرچم اور لوگو پر پابندی

IQNA

9:15 - June 26, 2021
خبر کا کوڈ: 3509662

جرمنی میں حماس کے پرچم اور لوگو پر پابندی

تہران(ایکنا) جرمنی کی حکومت نے تازہ اقدام میں فلسطینی جہادی تنظیم حماس کے پرچم اور لوگو پر پابندی عاید کردی۔

جرمنی میں حماس کے پرچم اور لوگو پر پابندی

رپورٹ کے مطابق جرمنی میں مختلف پارٹیوں اتحاد مسیحی (CDU / CSU) اور سوشل ڈیموکریٹ (SPD)  پارٹی کے مشترکہ اقدام سے اس بات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

اس فیصلے میں تاکید کی گیی ہے کہ جرمنی کے اندر فلسطینی جہادی تنظیم حماس کے پرچم اور کسی بھی قسم کی علامت اور لوگو کا استعمال ممنوع ہوگا۔

اس سے پہلے جرمنی میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلیوں میں بڑی تعداد میں عوام نے حماس کے پرچم کو ہاتھوں میں اٹھا کر مظاہرہ کیا تھا۔/

3979966

نظرات بینندگان
captcha