
رپورٹ کے مطابق مسجد الحرام و مسجد نبوی کے امور کے سربراہ بدھ سے خانہ کعبہ کے غلاف اور دیگر سجاوٹ پر کام شروع ہوگا اور مذکورہ روایتی سجاوٹ و صفائی ہر سال انجام دیا جاتا ہے۔
سجاوٹ میں غلاف کی تبدیلی اور دیگر تزئین و آرائش شامل ہیں جو حج سے قبل انجام دیا جاتا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ اس سال بھی کورونا وائرس کی وجہ سے حج میں صرف سعودی میں مقیم افراد شرکت کریں گے اور اس فیصلے پر سخت اعتراضات کیے جارہے ہیں اور منتقدین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کو حج معطل کی جگہ ایس او پیز کا اہتمام کرتے تاکہ دنیا کے مسلمان حج سے محروم نہ ہوتے۔/