انڈیا، اسلامی عدالت کی بھاری حمایت

IQNA

انڈیا، اسلامی عدالت کی بھاری حمایت

9:11 - July 03, 2021
خبر کا کوڈ: 3509706
تہران(ایکنا) پیو(PEW) ریسرچ مرکز کے مطابق انڈیا میں مسلمانوں کی اکثریت اسلامی عدالت کی حمایت کرتی ہے۔

  Times of India، نیوز کے مطابق امریکی ریسرچ سنٹر (Pew)  کا کہنا ہے کہ انڈیا میں مسلمانوں کی بھاری اکثریت مسائل کے حل کے لیے ایک اسلامی عدالت کے قیام کی حمایت کرتی ہے۔

 

امریکی مرکز کے مطبق بھارت میں مسلمانوں کی ترجیح ہوتی ہے کہ وہ ذاتی مشکلات مثلاح نکاح و میراث کے مسائل میں مذہبی قوانین پر عمل کریں۔

 

اس تحقیق میں کہا گیا ہے: مسلمانوں کی تین چوتھائی (۷۴درصد) اختلافات کے حل کے لیے سیکولر عدالت کی جگہ اسلامی عدالت کے قیام پر تاکید کرتی ہے۔

 

ایک اور تحقیق میں کہا گیا ہے کہ تیس فیصد ہندو بھی مسلمانوں کے لیے ایک اسلامی عدالت کے حوالے سے انکی حمایت کرتی ہے۔

 

سال ۲۰۲۱ سے انڈیا میں ستر فیصد اسلامی کچہری یا عدالت کام کررہی ہیں جنکی اکثریت مھاراشٹر اور اترپردیش میں واقع ہیں۔/

3981492

نظرات بینندگان
captcha