حزب الله رہنما آج اہم خطاب کریں گے

IQNA

حزب الله رہنما آج اہم خطاب کریں گے

10:17 - July 05, 2021
خبر کا کوڈ: 3509728
تہران(ایکنا) سید حسن نصر الله دبیر موجودہ سیاسی حالات پر اہم خطاب آج کریں گے۔

رپورٹ کے مطابق حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکریٹری سید حسن نصراللہ پیر کو مقامی وقت کے مطابق چار بجے موجود سیاسی حالات پر اہم خطاب کریں گے۔

 

رپورٹ کے مطابق سید حسن نصراللہ میڈیا ڈائیلاگ اور کرنٹ ایشو کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے ایک سیمینار سے خطاب اور حالات پر اظھار خیال کریں گے۔/

3981976

نظرات بینندگان
captcha