دبئی؛ اماراتی قرآنی فن پاروں کی نمایش

IQNA

دبئی؛ اماراتی قرآنی فن پاروں کی نمایش

8:28 - July 13, 2021
خبر کا کوڈ: 3509788
تہران(ایکنا) اماراتی انجمن خطاطی کے تعاون سے دبئی میں قرآنی نمایش منعقد کی گیی ہے۔

رپورٹ کے مطابق امارات کی انجم خطاطی کے تعاون سے «حرف و کلمه» کے عنوان سے نمایش کل سے امارات کی «الصفا»  آرٹ گیلری شروع ہوچکی ہے

 

مذکورہ نمایش پچیس جولائی تک جاری رہے گی اور اس میں دبئی کے وزارت ثقافت کا خصوصی تعاون شامل ہے۔

 

قرآنی فن پاروں کی نمایش میں انجمن کے بیس ماہر خطاط کے فن پارے شامل ہیں جنمیں نادر فریمز میں قرآنی آیات کو خوبصورتی سے پیش کی گیی ہیں۔

 

فن پاروں میں خط ثلث، کوفی، نسخ، دیوان و جلی کا استعمال کیا گیا ہے جو اسلامی فن کا حسین امتزاج ہے۔

 

دبئی کے ادارہ ثقافت کے سربراہ خلیل عبدالواحد کا اس بارے میں کہنا تھا: مذکورہ نمایش انجمن خطاطی امارات کی فعال کوششوں کا نتیجہ ہے جس سے مقابلے اور آگے بڑھنے کا رجحان پیدا ہوتا ہے۔/

3983640

 

نظرات بینندگان
captcha