IQNA

21:09 - July 25, 2021
خبر کا کوڈ: 3509874
تہران(ایکنا) جواد فروغی نے تلاوت قرآن سے استقامت کا درس لیا اور ایک قرآنی گھرانہ تشکیل دیا ہے.

 بقیه الله(عج)  ہسپتال کے اکتالیس سالہ نرس جواد فروغی نے تلاوت قرآن سے استقامت کا درس لیا اور ایک قرآنی گھرانہ تشکیل دیا ہے، اسی کی برکت سے انہوں نے اولمپک ۲۰۲۱ کے مقابلوں کے شوٹنگ مقابلوں میں حصہ لیا جہاں انہوں نے گولڈ میڈل حاصل کیا۔

 
 
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: