رپورٹ کے مطابق نایجیریا اسلامی تحریک کے رہنما شیخ ابراھیم زکزاکی اور انکی اہلیہ جو ۲۰۱۵ سے قید میں بسر کررہے تھے کیڈونا کی عدالت سے آزادی کرانے کے حکم کے بعد رہا کردیے گیے۔
کیڈونا کی عدالت نے شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ کو تمام مقدموں سے بری کردیا ہے اور انکی رہائی کا حکم جاری کیا تھا۔
سماعت کے دوران شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ پر لگایے گیے الزامات اور کارسرکار میں مداخلت جیسے الزامات کو رد کردیا گیا۔
شیخ زکزاکی اور انکی اہلیہ زینت ابراھیم دسمبر ۲۰۱۵ کو آبائی گاوں میں فورسز کی جانب سے حملہ جس میں انکے امام بارگاہ کو نذر آتش کیا گیا تھا کئی شہادتوں کے بعد انکو زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا تھا۔
.