قطری اخبار کے مطابق قرآنی اساتذہ کی صلاحیتوں میں اضافہ کے حوالے سے قطر میں آن لائن منعقد کیا گیا جسمیں اساتذہ بڑی تعداد میں شریک تھی اور جدید ٹیکنالوجی سے قرآنی تعلیم کی ترویج و تسہیل میں اضافہ پر تاکید کی گیی۔
پروگرام کی انچارج سیده فاطمه المهندی کا اس بارے میں کہنا تھا: قرآنی کورس فلاحی ادارے کے تعاون سے منعقد ہوا جسمیں مختلف اداروں کے افراد شریک تھے۔
انکا کہنا تھا: قرآنی تربیتی کورس میں انسانی صلاحیتوں سے بہتر استفادے اور ذمہ داریاں ادا کرنے پر تاکید اور آگاہی دی گیی۔
مذکورہ قرآنی کورس میں مختلف روش، فن بیان، جدید طریقہ تدریس قرآنی شعبے میں اور جدید ٹیکنالوجی سے درست استفادے جیسے موضوعات پر لیکچر دیے گیے۔/