تہران(ایکنا) آستانہ مقدسہ امام حسین(ع) کے خدام اور دیگر اسٹاف کی جانب سے گنبد کی دھلائی کی گیی۔
عراقی میڈیا کے مطابق محرم الحرام کی آمد کے موقع پر کربلا میں آستانہ مقدسہ امام حسین(ع) کے خدام اور دیگر اسٹاف نے حرم کے گنبد کی دھلائی کی رسم میں شرکت کی۔/