
رپورٹ کے مطابق عراقی شہر کربلا معلی کے مئیر عبیر الخفاجی جو تعمیراتی کام کے حوالے سے پروجیکٹ کی نظارت کی غرض سے محلوں کا دورہ کررہے تھے اور غیرقانونی تجاوزات کو ختم کرنے کی نگرانی پر مامور ڈیوٹی انجام دے رہے تھے حملے کا نشانہ بنا۔
کربلا کے مئیر کو تین گولیاں لگی جو انکے سینے پر پیوست ہوئے، انکو زخمی حالت میں امام حسین(ع) ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں آئی سی یو میں وہ زندگی کی بازی ہار گیے اور عصر کے وقت دار فانی سے دار باقی کو پیارے ہوگیے۔/