کربلا مئیر کو قتل کردیا گیا

IQNA

9:48 - August 11, 2021
خبر کا کوڈ: 3509990

کربلا مئیر کو قتل کردیا گیا

تہران(ایکنا) کربلا کے مئیر عبیر الخفاجی کو تین گولیوں سے نشانہ بنایا گیا۔

کربلا مئیر کو قتل کردیا گیا

رپورٹ کے مطابق عراقی شہر کربلا معلی کے مئیر عبیر الخفاجی جو تعمیراتی کام کے حوالے سے پروجیکٹ کی نظارت کی غرض سے محلوں کا دورہ کررہے تھے اور غیرقانونی تجاوزات کو ختم کرنے کی نگرانی پر مامور ڈیوٹی انجام دے  رہے تھے حملے کا نشانہ بنا۔

 

کربلا کے مئیر کو تین گولیاں لگی جو انکے سینے پر پیوست ہوئے، انکو زخمی حالت میں امام حسین‌(ع) ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں آئی سی یو میں وہ زندگی کی بازی ہار گیے اور عصر کے وقت دار فانی سے دار باقی کو پیارے ہوگیے۔/

3989879

نظرات بینندگان
captcha