کشمیر میں یوم عاشور کی عزاداری + تصاویر

IQNA

کشمیر میں یوم عاشور کی عزاداری + تصاویر

8:37 - August 21, 2021
خبر کا کوڈ: 3510061
تہران(ایکنا) انڈین حکومت کی جانب سے رکاوٹوں کے باوجود ہزاروں عزاداروں نے کشمیر میں غم حسین منایا۔

کشمیر سے ایکنا نیوز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی حکام کی شدید رکاوٹوں اور سخت ایس او پیز کے ساتھ کشمیر کے مختلف حصوں مں عزداری کی گیی جہاں ہزاروں افراد نے کشمیر درہ کے مختلف علاقوں میں ان عزاداری میں شرکت کیں۔

مختلف رضاکاروں نے عزاداروں کی خدمت کے لیے سبیلوں کا اہتمام کیا اور عزداری کے دستے

«بمینا»، «بالهاما» اور شمالی کشمیر «دلینا بڑامولا» میں نکالے گیے جہاں زہرا کے لال کا پرسہ امام عصر کو پیش کیا گیا۔/

.

برگزاری مراسم عزاداری روز عاشورا در کشمیر

برگزاری مراسم عزاداری روز عاشورا در کشمیر

برگزاری مراسم عزاداری روز عاشورا در کشمیر

برگزاری مراسم عزاداری روز عاشورا در کشمیر

برگزاری مراسم عزاداری روز عاشورا در کشمیر

3991967

نظرات بینندگان
captcha